Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجنٹینا کی نائب صدر پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئیں

ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجنٹینا کی نائب صدر ہجوم کے درمیان سے گزر رہی ہیں اور ایسے میں ایک شخص ان پر گولی چلانی کی کوشش کرتا ہے لیکن گولی نہیں چلی۔ ان پر حملے کی کوشش کرنے والا 35 سالہ برازیلئین شخص اب پولیس کی حراست میں ہے۔ دیکھے اس ویڈیو میں
 
 

شیئر: