پشاور کا گُھڑسوار ’کہیں بھی جانا ہو، اسکب ہے نا‘ جمعرات 8 ستمبر 2022 6:19 پشاور کے ریکی گاؤں کے مکین جوہر علی آج کے جدید دور میں سواری کے لیے گھوڑے کا استعمال کرتے ہیں۔ شادی کی تقریب ہو یا رشتہ داروں سے ملنے جانا ہو جوہر علی اپنے گھوڑے پر ہی سفر کرتے ہیں۔ دیکھیے فیاض خان کی ویڈیو رپورٹ پشاور گھوڑ سواری شیئر: واپس اوپر جائیں