دنیا کی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیاں سر کرنے والا نیپالی پورٹر
دنیا کی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیاں سر کرنے والا نیپالی پورٹر
جمعرات 15 ستمبر 2022 18:49
نیپال کے پورٹر سانو شیرپا دوسری بار دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔ سانو شیرپا پورٹر کے طور پر کوہ پیماؤں کے خواب حقیقت میں بدلنے کے لیے چوٹیاں سر کرنے میں ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اس دوران سارا ساز و سامان اٹھانا بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔۔۔