’ہیرو‘ ایک ایسا لفظ ہے جو عموماً بہت آسانی سے بول دیا جاتا ہے لیکن ریاض کے مسمک قلعے میں دھات کی ایک سادہ تختی پر ان 63 شخصیات کے نام درج ہیں، مملکتِ سعودی عرب اپنے وجود کے لیے جن کی بہادری کی مرہون منت ہے۔ سنیے اردو نیوز پوڈکاسٹ
نوٹ: یہ پوڈکاسٹ 23 ستمبر 2022 کو پبلش ہوا تھا