Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناشپاتی کی شکل کا نایاب گلابی ہیرا فروخت کے لیے پیش

رواں برس نومبر میں ایک نایاب قسم کے گلابی ہیرے کی نمائش ہو گی جہاں اس کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان ہے۔ کرسٹیز آکشن ہاؤس کے مطابق یہ 18 قیراط سے زیادہ وزن کا حامل ناشپاتی کی شکل کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے جسے نیلامی میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: