Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں پرائیویٹ جہاز خریدنا آسان یا ہیلی کاپٹر؟

پاکستان ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے بانی عمران اسلم نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’پاکستان میں کوئی بھی شخص نہ صرف پرائیویٹ جہاز کا مالک بن سکتا ہے بلکہ اس کو اندرون ملک اور بیرون ملک آپریٹ بھی کر سکتا ہے۔‘ مزید زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: