Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طویل العمر کیلاشی خاتون کا انتقال، تعزیت کرنے والوں کی 30 بکروں سے تواضع

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش میں طویل العمر کیلاشی خاتون سینگرائے بی بی انتقال کرگئیں۔
سینگرائے بی بی کی آخری رسومات کیلاش ویلی میںادا کی گئیں۔ تدفین کے بعد کیلاش رسم کے مطابق پورے گاؤں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔
تعزیت  کے لیے آنے والوں کے لیے 30 بکرے ذبح کیے گئے۔ ان کی 30 من دیسی گھی، 150 کلوگرام پنیر اور 25 من آٹے سے توضع کی گئی۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: