صوابی کے ریسرچر اعزاز احمد نے اپنی زندگی حشرات الارض کے لیے وقف کر رکھی ہے اور ’کیڑوں کی دنیا‘ کے نام سے پیج بھی چلاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’کیڑوں کو دیکھتے ہی مار دینا قطعی مناسب نہیں کیونکہ یہ بھی ماحولیات کا حصہ ہیں اور ان میں انسان دوست کیڑے مکوڑے بھی ہوتے ہیں۔‘ مزید تفصیل زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں