Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار 

24 قیراط ایک گرام سونا 198.69 ریال میں فروخت کیا گیا(فائل فوٹو روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.86 ریال ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 198.69 ریال میں فروخت کیا گیا۔
  22 قیراط ایک گرام سونا 182.13 اور 18 قیراط ایک گرام سونا 149.02 ریال میں دستیاب رہا۔ 
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1669.01 ریال، 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1748.49 ریال اور24 قیراط والی گنی کی قیمت 1907.44 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔

شیئر: