پاکستان کے ضلع چکوال کے محمد طاہر پرانی بسوں کے دلدادہ ہیں۔ ان کا بچپن انہی بسوں پر سفر کرتے ہوئے گزرا ہے لیکن اب یہ سڑکوں پر نہیں نظر آتیں۔ ماضی کی ان بسوں کی یادیں تازہ کرنے کے لیے محمد طاہر نے ان کے ماڈلز بنانا شروع کر دیے۔ جانیےعلی خان کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں