Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باکسر ہادیہ کمال ’گھر کی لاڈلی لیکن رِنگ میں ایک مضبوط لڑکی‘

پشاور کی باکسر ہادیہ کمال حال ہی میں اُردن سے ایشین جونیئر چیمپئن شپ کا میڈل جیت کر آئی ہیں۔ انہوں نے باکسنگ کی تربیت اپنے والدین سے حاصل کی ہے۔ فیاض احمد پشاور کی اس باکسر فیملی سے ملوا رہے ہیں۔

شیئر: