Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیکھنے کا موقع‘، خطاطی کی نمائش اور ورکشاپ ایک ساتھ

کوئٹہ میں اسلامی فن خطاطی کی منفرد نمائش ہوئی جس میں معروف خطاطوں کے فن پاروں کی نمائش کے علاوہ مدارس اور عصری تعلیمی اداروں کے طلبہ کو فن خطاطی بھی سکھایا گیا دیکھیے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: