Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی مصر میں بحری فوجی مشقوں میں شرکت

امریکہ، مصر، یونان اور قبرص بھی مشقوں میں شریک ہیں(فوٹو ٹوئٹر وزارت دفاع) 
مصر میں بحری فوجی مشقوں ’میڈوزا  12‘ کا آغاز ہوا ہے۔ سعودی بحریہ بھی ان مشقوں میں حصہ لے رہی ہے۔
سعودی وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’جنگی جہاز الجبیل ، میرینز اور بحری سیکیورٹی دستے فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے مصر پہنچے ہیں‘۔ 
’ان مشقوں میں سعودی عرب کے علاوہ امریکہ، مصر، یونان اور قبرص کی بحری افواج بھی مشقوں میں شریک ہیں‘۔ 

شیئر: