Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ: کراچی کی خواتین فٹبالرز کا پسندیدہ چیمپیئن کون؟

فیفا ورلڈ کپ کا جنون دنیا بھر میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کراچی کی ویمن فٹبالرز بھی فیفا کے میچز دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔ ہر خاتون کھلاڑی اپنے پسندیدہ فٹبالر اور ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہے۔ مزید زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: