فیفا ورلڈ کپ: بنگلہ دیش میں ارجنٹائن کی فتح پر جشن کیوں؟
فیفا ورلڈ کپ: بنگلہ دیش میں ارجنٹائن کی فتح پر جشن کیوں؟
جمعہ 2 دسمبر 2022 7:22
جب فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ارجنٹائن نے پولینڈ کے خلاف میچ جیتا تو بنگلہ دیشی شائقین فٹبال کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اس فتح کی خوشی میں وہ ڈھاکہ کی سڑکوں پر نکل آئے۔ بنگلہ دیشی شائقین عموماً جنوبی امریکہ کی فٹبال ٹیموں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ اے ایف پی کی رپورٹ