Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نہ ڈرم نہ کوئی اور ساز، منہ سے دُھنیں بکھیرنے والے بیٹ باکسر

موسیقی کی دھنیں ترتیب دینے کے لیے آلات کا استعمال تو عام سی بات ہے، لیکن کچھ لوگ اپنے منہ سے ایسی دھنیں بناتے ہیں کہ سننے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ حارث خالد آپ کو ملوا رہے ہیں اسلام آباد کے بیٹ باکسر شاہان بجنوری سے جو اپنے منہ سے ڈرم اور دیگر سازوں کی دھنیں ترتیب  دیتے ہیں۔ 

شیئر: