فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شائقین کراچی کے علاقے لیاری میں جمع ہوئے اور ارجنٹائن کی فتح پر جشن منایا۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔
13, اگست 2026
13, اگست 2026
12, اگست 2026





