لائیو سٹریمنگ کرنے والے ہانگ کانگ کے ماڈرن درزی جمعہ 30 دسمبر 2022 7:06 کورونا وبا کے بعد دنیا میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ ہانگ کانگ کے ماڈرن ٹیلرز اپنے کاروبار کو ترقی دینے کے لیے اب ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کر رہے ہیں۔ وہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے کلائنٹس سے بات چیت کرتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ ہانک کانگ درزی لائیو سٹریمنگ اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں