Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرویز الٰہی ضروری نہیں عمران خان کی ہر بات سے متفق ہوں، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کا اپنا نقطہ نظر ہے، ضروری نہیں کہ وہ بطور اتحادی عمران خان کی پر بات کے ساتھ متفق ہوں۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کو دیے گئے اس انٹرویو میں

شیئر: