Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جو ڈر گیا وہ مر گیا‘، راولپنڈی کی مکس مارشل آرٹ فائٹر سے ملیے

حارث خالد آپ کو ملوا رہے ہیں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی بشریٰ اختر کھٹانہ سے جنہوں نے مکس مارشل آرٹ میں انٹرنیشنل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ بشریٰ اختر کہتی ہیں کہ وہ مزید محنت کر کے اولمپک چیمپیئن بننا چاہتی ہیں۔

شیئر: