کوئٹہ میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر بدھ 18 جنوری 2023 16:04 بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سرد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں نے موسم کا لطف لینے کے لیے پارکوں اور تفریحی مقامات کا رخ کیا۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ کوئٹہ بلوچستان کوئٹہ میں برفباری سردی موسم اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں