ریاض میں خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کی بولیوں کی محفل سجائی گئی
ریاض میں خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کی بولیوں کی محفل سجائی گئی
ہفتہ 21 جنوری 2023 14:00
سعودی عرب میں خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کی روایتی بولیوں پر مبنی محفل سجائی گئی جس میں مقامی اشعار گوئی فنکاروں نے صوفیانہ کلام سمیت روایتی شعری پر مبنی کلام پیش کرکے سینکڑوں حاضرین کو خوب محظوظ کیا، دارالحکومت ریاض میں سجنے والی محفل کے بارے میں ذکا اللہ محسن کی رپورٹ