ملکہ کہسار مری میں برف باری کے خوبصورت مناظر اتوار 22 جنوری 2023 15:16 ملکہ کہسار مری میں سنیچر کو برف باری ہوئی جس کے بعد علاقے کے سرسبز و شاداب پہاڑوں نے برف کی چارد اوڑھ لی۔ مری میں برف باری کے خوبصورت مناظر کو اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کی ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو مری برفباری پاکستان ملٹی میڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں