انڈیا کی ریاست پنجاب میں یہ گاؤں ہاکی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ سنسارپور نامی گاؤں میں پیدا ہونے والے ہاکی سٹارز نے دنیا بھر میں انڈیا کا نام روشن کیا۔ کسی دور میں سنسارپور سے ہاکی کے اچھے کھلاڑیوں کو غیرملکی کلبز میں تربیت کے مواقع ملا کرتے تھے، تاہم انڈیا کی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہی باہر ہو گئی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔