Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریکارڈ اضافے کے باوجود مارکیٹ میں ڈالر کیوں نہیں مل رہا؟

پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ریکارڈ اضافے کے باوجود عوام کی شکایت ہے کہ مارکیٹ میں ڈالر دستیاب نہیں ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: