Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی بائیکرز کا گروپ عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گیا

پاکستانی بائیکرز کا ایک قافلہ ہزاروں میل سفر طے کرنے کے بعد  مکہ پہنچ گیا ہے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے، پاکستانی بائیکرز نے لاہور سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا اورزمینی راستے سے وہ سعودی عرب پہنچے ہیں۔

شیئر: