Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 203.29 ریال ہو گئی( فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر28 جنوری کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ 21 قیراط سونےکے نرخوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 
24 قیراط ایک گرام سونا مارکیٹ میں 232.33 ریال میں دستیاب رہا۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط  سونا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گرام کی قیمت 203.29 ریال ہو گئی جس کی قیمت جمعے کو 203.61 ریال رہی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.97 جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 174.25 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1,951.57 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔
22 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت 2,044.50 ریال اور 24 قیراط کی گنی کی قیمت 2,230.37 ریال رہی۔

شیئر: