Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹرسائیکلوں کا ’قبرستان‘، ’پوری بائیک چار سو روپے کلو میں‘

اسلام آباد میں پانچ ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں کی نیلامی ہوئی جس میں ٹائر انجن اور ٹنکی سمیت دیگر پارٹس کو مناسب داموں بیچا گیا۔ اس نیلامی میں حصہ لینے والے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا کیا کہنا تھا جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: