Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھ چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا پتری حوصلے کی بات ہے: وہاب ریاض

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک اوور میں چھ چھکے مار دیے۔ میچ کے بعد وہاب ریاض نے اس حوالے سے گفتگو کی ہے۔ وہاب ریاض کا اس حوالے سے کیا کہنا تھا؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: