’حکومت سنبھالنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں یہ تاریخ کا حصہ ہے‘
’حکومت سنبھالنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں یہ تاریخ کا حصہ ہے‘
بدھ 8 فروری 2023 12:43
مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا مطلب پارٹی سے علیحدگی ہرگز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ مریم نواز کو فری ہینڈ ملے۔‘ شاہد خاقان عباسی نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس انٹرویو میں