Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صوابی میں امن امان کے لیے ’مسئلہ واٹس ایپ گروپ‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے ایک گاؤں متھرا میں امن وامان کی بگڑتی صورت حال پر قابو پانے کے لیے واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے۔ ’مسئلہ واٹس ایپ گروپ‘ کے ارکان جرائم میں کمی کی وجہ کیسے بن رہے ہیں؟ دیکھیے عطا الرحمان کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: