Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امسال 113سیاحتی میلوں کا پروگرام

ریاض۔۔۔۔محکمہ سیاحت و قومی ورثے نے اعلان کیا ہے کہ امسال موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مملکت کے تمام علاقوں میں 113سیاحتی میلے منعقد ہونگے ، ان میں 820سے زیادہ پروگرام پیش کئے جائیں گے ۔ محکمہ کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایا کہ مملکت میں سیاحتی پروگرام اعلیٰ درجے کے ہونے لگے ہیں۔محکمہ سعودی افرادی قوت تیارکرنے اور سیاحتی پروگراموں کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

شیئر: