افغانستان میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد گزشتہ دور حکومت میں عدالتوں کے ذریعے خلع لینے والی خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبان انہیں دوبارہ اپنے سابق شوہروں کے نکاح میں جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک عورت کی کہانی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں