Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گانچھے میں پانی محفوظ کرنے کے لیے ’آئس سٹوپا‘

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے ایک گاؤں مقامی افراد پانی کو ’آئس سٹوپا‘ میں محفوظ کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس سے مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں پانی بآسانی دستیاب ہوتا ہے۔ دیکھیے صحافی محمد علی عالم کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: