پاکستان میں رمضان کی آمد کی تیاریاں زور و شور سے جاری
پاکستان میں رمضان کی آمد کی تیاریاں زور و شور سے جاری
بدھ 22 مارچ 2023 15:46
پاکستان میں ماہ رمضان کی آمد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ شہری روایتی سحر و افطار کے دسترخوانوں کو رایتی پکوانوں سے سجانے کے لیے مارکیٹ سے خریداری میں مصروف ہیں۔ بازاروں میں کھجوروں اور روایتی اشیا کے سٹال لگ گئے ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں