پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع شہر کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے عبدالستار سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی سیل کرتے ہیں۔ عبدالستار چند مرغیوں سے دیسی انڈے بیچنے کا کام شروع کیا جو اس قدر پھیل گیا کہ اب پورے پاکستان سے انہیں آرڈر موصول ہوتے ہیں۔ دیکھیے طاہر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ