Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہ روحانی تجربہ ہے‘، فیصل مسجد میں سیاحوں کا افطار

رمضان کے دوران ملک بھر سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کو دیکھنے کے لیے آںے والے شہری کہتے ہیں کہ کشادہ ماحول، بادلوں سے ڈھکے پہاڑوں کے پیچ پُرسکون جگہ ہے، اور یہ ایک روحانی تجربہ بھی ہے۔ راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: