Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کے ’ہاریزن گیمز‘ ٹیم کی ویڈیو گیم جس نے تہلکہ مچا دیا

پاکستانی نوجوانوں کی بنائی گئی ویڈیو گیم نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ پشاور کے ’ہاریزن گیمز‘ کی ٹیم کی بنائی گئی ویڈیو گیم کو دو کروڑ مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: