Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں افغان پناہ گزین طلبہ کے لیے تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک غیر سرکاری تنظیم افغان پناہ گزین طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھا رہی ہے۔ ان کا تعلق ان غریب خاندانوں سے ہیں جن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: