Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فصلوں پر سپرے کے لیے میڈ ان پاکستان ڈرون بنانے والی روزینہ

روزینہ صالحہ اسلام آباد میں ڈرونز بنانے والے ایک یونٹ میں کام کرتی ہیں اور ان کا مشن ہے کہ وہ پاکستان میں زراعت کے فروغ کا باعث بننے والے مقامی ڈرونز تیار کریں، مزید جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: