جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے فارم کی نیلامی بدھ 26 اپریل 2023 10:36 جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے ایک فارم کو نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس فارم میں تقریباً دو ہزار سفید گینڈے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو گینڈوں کا فارم گینڈا جنوبی افریقہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں