Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی آئی اے طیارہ حادثہ، ’جو جسدِ خاکی دیا وہ میرے والد کا نہیں تھا‘

تین سال قبل 22 مئی 2020 میں کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے محمد سلیم اسلم کی بیٹی آج بھی افسردہ ہیں کہ انہیں اپنے والد کا جسدِ خاکی نہیں مل سکا۔ زرقا خالد کے بقول انہیں جو جسدِ خاکی دیا گیا وہ ڈی این اے کے مطابق کسی اور کا تھا۔ دیکھیے زین علی کی یہ ویڈیو رپورٹ۔ 

شیئر: