Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیرخارجہ کا سینیگال کی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے سینیگال کی وزیربرائے خارجہ وامورتارکین’اسٹاتل سال‘ نے ٹیلی فون پررابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں برادرممالک کے مابین تعلقات کے مختلف پہلوں کو جائزہ لیا گیا۔
دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی، علاوہ ازیں مشترکہ امورپربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: