Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم تکریم شہدا کی تقریب

 پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم تکریم شہدا کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ قونصل جنرل خالد مجید سمیت کیمونٹی کے ممبران اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔  تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: