Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان کی روایتی کشتی زخ: ’بچے دریا عبور کر کے سکول جاتے ہیں‘

گلگت بلتستان میں آج بھی پُرانے زمانے کی روایتی کشتی ’زخ‘ کو دریا عبور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ زخ کی سروس سکول جانے والے بچوں، سیاح اور مقامی افراد کے لیے مفت ہے۔ دیکھیے علی عالم کی یہ ویڈیو۔

شیئر: