Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناشتہ، کھانا، اے ٹی ایم، کراچی کے ’بینک کیفے‘ میں اور کیا کچھ؟

کراچی کے ’کیفے بینک‘ سے صارفین 24 گھنٹے بینکنگ سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس بینک کو نہ صرف ورک پلیس کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں بلکہ ریسٹورنٹ اور کافی شاپ میں ناشتہ، کھانا اور ہائی ٹی سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: