Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شخصیات کے ساتھ نہیں پاکستان کی حکومت کے ساتھ تعلقات پر یقین رکھتے ہیں، روسی سفیر

پاکستان میں تعینات روس کے سفیر ڈینیلا گانیچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام حکومتوں کے ساتھ اچھے تعلقات رہے ہیں اور روس شخصیات کے ساتھ نہیں بلکہ حکومتوں اور پاکستان کی عوام کے ساتھ تعلقات بنانے پر یقین رکھتا ہے۔

شیئر: