Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیوبک کے جنگلات میں آگ سے نیویارک کی فضا آلودہ

کینیڈا کے صوبے کیوبک کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے نیویارک کی فضا آلودہ ہوگئی۔
تیز ہوائیں دھویں کو اپنے ساتھ کئی سو میل دور نیویارک لے آئیں۔
نیویارک میں سموگ کے باعث سٹیچو آف لبرٹی دھندلا دکھائی دے رہا۔
کیوبک میں لگنے والی آگ کے باعث فضائی آلودگی سے امریکہ کے شمالی حصے متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: