خوبانی کا شربت گرمی کا توڑ، ’اس لیے پیتے ہیں تاکہ ایکٹو ہو جائیں‘
خوبانی کا شربت گرمی کا توڑ، ’اس لیے پیتے ہیں تاکہ ایکٹو ہو جائیں‘
پیر 12 جون 2023 6:40
خشک خوبانی کا جوس کوئٹہ میں گرمیوں کی خاص سوغات ہے۔ سٹیڈیم میں کھیل کے لیے نوجوان جب گرمی سے بےحال ہو جاتے ہیں یا تھک جاتے ہیں تو خوبانی کا شربت پی کر اپنی توانائیاں بحال کرتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو۔