Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاپتہ آبدوز کی تلاش تین روز سے جاری، غائب ہونے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

0 seconds of 1 minute, 46 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:46
01:46
 
بحر اوقیانوس میں ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران زیر سمندر آوازیں سنی گئی ہیں جس سے آبدوز کے ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ سمندری علوم کے ماہرین کی جانب سے مختلف منظرنامے پیش کیے جارہے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ آبدوز کے ساتھ ممکنہ طور پر کیا ہوا ہو گا؟ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: